ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے لئے ایک ارب ڈالر بجٹ امداد کی منظوری

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے لئے ایک ارب ڈالر بجٹ امداد کی منظوری

ایشیائی ترقیاتی بنک نے پاکستان کے لئے ایک ارب ڈالر بجٹ امداد کی منظوری دی ہے۔

سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق اس امداد سے ملک کو اپنے مالیاتی معاملات بہتر بنانے اور بجٹ خسارے سے نمٹنے میں مدد ملے گی۔ بجٹ امداد کی یہ منظوری معاشرے کے پسماندہ طبقے کے تحفظ اور مالیاتی نظم و ضبط کے حوالے سے حکومت کی طرف سے کئے گئے اقدامات کا نتیجہ ہے۔

Please follow and like us:

مزید پڑھیں

خطرناک ترین ممالک کی فہرست میں بھارت پانچویں نمبر پر آ گیا

خطرناک ترین ممالک کی فہرست میں بھارت پانچویں نمبر پر آ گیا

دنیا میں رہائش کے لیے خطرناک ترین ممالک کی فہرست میں بھارت پانچویں نمبر پر …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Facebook
Facebook
Twitter
Visit Us
YouTube
YouTube