ایوانِ زیریں امریکی صدر کے خلاف مواخذے کا مسودہ تیار کر رہا ہے، نینسی پلوسی

ایوانِ زیریں امریکی صدر کے خلاف مواخذے کا مسودہ تیار کر رہا ہے، نینسی پلوسی

امریکی ایوانِ نمائندگان کی سپیکر نینسی پلوسی نے اعلان کیا ہے کہ ایوان زیریں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کا مسودہ تیار کر رہا ہے۔

انہوں نے اپنے تاریخی اعلان میں کہا کہ صدر نے اختیارات کا غلط استعمال کیا اور قومی سلامتی اور شفاف انتخابات کے انعقاد کو نقصان پہنچایا۔ نینسی پلوسی نے کہا کہ صدر کے ان اقدامات کے باعث جمہوری نظام متاثر ہوا اور ہمارے پاس صدر کے خلاف مواخذے کی کارروائی کے سوا کوئی چارہ نہیں۔ صدر ٹرمپ پر اختیارات کے غلط استعمال اور ذاتی سیاسی مفاد کو قومی سلامتی کے مفادات پر ترجیح دینے کا الزام ہے۔

Please follow and like us:

مزید پڑھیں

خطرناک ترین ممالک کی فہرست میں بھارت پانچویں نمبر پر آ گیا

خطرناک ترین ممالک کی فہرست میں بھارت پانچویں نمبر پر آ گیا

دنیا میں رہائش کے لیے خطرناک ترین ممالک کی فہرست میں بھارت پانچویں نمبر پر …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Facebook
Facebook
Twitter
Visit Us
YouTube
YouTube