چین میں بیرونی سرمایہ کاری کے نئے قانون کا اطلاق یکم جنوری سے ہو جائے گا، چینی ریاستی کونسلر

چینی ریاستی کونسلر اور وزیرِ خارجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ چین نے بڑے پیمانے پر اپنی منڈی کو وسیع کیا ہے اور کھلے پن کو اعلی سطح پر پہنچایا جا رہا ہے۔

جنوبی کوریا میں 2 روزہ قیام کے دوران سیول میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چین میں بیرونی سرمایہ کاری کے نئے قانون کا اطلاق یکم جنوری 2020ء سے ہو جائے گا جس سے بیرونی سرمایہ کاروں کو بہتر ماحول فراہم کیا جاسکے گا۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ 2 سال میں چین کے کاروباری ماحول کی درجہ بندی 78 ویں نمبر سے 31 ویں نمبر پر آگئی ہے۔

Please follow and like us:

مزید پڑھیں

وزیراعظم کی مختلف کاروباری سرگرمیوں کیلئے درکار تقریباً ڈیڑھ سو لائسنس ختم کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی مختلف کاروباری سرگرمیوں کیلئے درکار تقریباً ڈیڑھ سو لائسنس ختم کرنے کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے مقامی سطح پر مختلف کاروباری سرگرمیوں کیلئے تقریبا ً ڈیڑھ سو …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Facebook
Facebook
Twitter
Visit Us
YouTube
YouTube