چین اور سعودی عرب کی مشترکہ بحری فوجی مشقیں اختتام پذیر

سعودی عرب اور چین کی مشترکہ بحری فوجی مشقیں جدہ کے ساحل کے قریب اختتام پذیر ہوگئیں۔

مشقوں کی اختتام تقریب میں دونوں ممالک کی سینئر عسکری قیادت نے شرکت کی۔ السیف الارزق 2019ء کے عنوان سے کئی روز تک جاری رہنے والی یہ مشقیں جدہ میں مغربی بحری بیڑے اور شاہ فیصل نیول ایئربیس پر منعقد کی گئیں، جن میں سعودی عرب اور چین کی بحری فوج کے علاوہ سعودی عرب کی میری ٹائم سکیورٹی کمانڈ نے بھی حصہ لیا۔

Please follow and like us:

مزید پڑھیں

وزیراعظم کی مختلف کاروباری سرگرمیوں کیلئے درکار تقریباً ڈیڑھ سو لائسنس ختم کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی مختلف کاروباری سرگرمیوں کیلئے درکار تقریباً ڈیڑھ سو لائسنس ختم کرنے کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے مقامی سطح پر مختلف کاروباری سرگرمیوں کیلئے تقریبا ً ڈیڑھ سو …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Facebook
Facebook
Twitter
Visit Us
YouTube
YouTube