پاک فوج ملکی دفاع، سلامتی کے کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کیلئے تیار ہے، آرمی چیف

بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج سپاہی سے جنرل تک ایک تربیت یافتہ اور اعلی جنگی صلاحیتوں کی حامل فورس ہے جو ملک کے دفاع اور سلامتی کے کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کیلئے تیار ہے۔

انہوں نے یہ بات آج بہاولپورکے نزدیک سٹرائیک کور کے دوران کہی جہاں ان دنوں سرمائی مشترکہ تربیت جاری ہے۔ آرمی چیف نے پاک فضائیہ سمیت تمام شرکاء کی طرف سے تربیت کے اعلی معیار کے مظاہرے کو سراہا۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے سرحد پار حملے کی کارروائیاں کرنے کی مشق کی تربیت دیکھی۔

Please follow and like us:

مزید پڑھیں

وزیراعظم عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لیئے کل ڈیووس روانہ ہوں گے

عالمی اقتصادی فورم میں شرکت، وزیراعظم کل ڈیووس روانہ ہوں گے

وزیراعظم عمران خان عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لیئے تین روزہ دورے پر کل …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Facebook
Facebook
Twitter
Visit Us
YouTube
YouTube