پاک سری لنکا ٹیسٹ کرکٹ سیریز، پہلا میچ 11 دسمبر کو راولپنڈی میں کھیلا جائیگا

ملک میں 10 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی کے تحت پاکستان اور سری لنکا کے مابین عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 2 میچز رواں ماہ راولپنڈی اور کراچی میں کھیلے جائیں گے۔ سری لنکن کرکٹ ٹیم 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں شرکت کیلئے 8 دسمبر کو پاکستان پہنچے گی۔ سیریز کا پہلا میچ 11 سے 15 دسمبر تک راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں، جبکہ دوسرا میچ 19 سے 23 دسمبر تک نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔

Please follow and like us:

مزید پڑھیں

وزیراعظم کی مختلف کاروباری سرگرمیوں کیلئے درکار تقریباً ڈیڑھ سو لائسنس ختم کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی مختلف کاروباری سرگرمیوں کیلئے درکار تقریباً ڈیڑھ سو لائسنس ختم کرنے کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے مقامی سطح پر مختلف کاروباری سرگرمیوں کیلئے تقریبا ً ڈیڑھ سو …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Facebook
Facebook
Twitter
Visit Us
YouTube
YouTube