قاہرہ میں امریکی یونیورسٹی کے باہر اسرائیل مخالف مظاہرے

قاہرہ میں امریکی یونیورسٹی کے باہر اسرائیل مخالف مظاہرے

مصری دارالحکومت قاہرہ میں واقع امریکی یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام سابق اور موجودہ سفارت کاروں کی ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا تھا-

جس میں اسرائیل میں تعینات سابق امریکی سفارت ڈینئل کرتزر نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر طلباء کی بڑی تعداد نے کانفرنس ہال کے باہر جمع ہو کراسرائیلی کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ طلباء نے احتجاجی مظاہرے کی تصاویر اور فوٹیج بھی سوشل میڈیا پر پوسٹ کی جن میں طلباء کو اسرائیل کے خلاف سخت مشتعل دیکھا جاسکتا ہے۔

Please follow and like us:

مزید پڑھیں

عراق اور اردن کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

عراق اور اردن کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

سنہوا نیوز ایجنسی کے مطابق اردن کے شاہ عبد اللہ دوم نے ہفتے کے روز …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Facebook
Facebook
Twitter
Visit Us
YouTube
YouTube