فرانس میں پنشن سے متعلق نئے قانون کے خلاف ہڑتال جاری

فرانس میں پنشن سے متعلق نئے قانون کے خلاف ہڑتال جاری

فرانس میں پنشن سے متعلق نئے قانون کے خلاف آج ہڑتال کی جا رہی ہے-

فرانس کے مختلف علاقوں میں نئے پنشن قانون کے خلاف مظاہرے کیے جائیں گے۔ ملک میں پینشن اصلاحات کے خلاف زبردست ہڑتال کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہو کے رہ گیا ہے۔ پیرس میں 78 فیصد اسکول بند رہیں گے۔ 90 فیصد ٹرینیں بھی بند رہیں گی، جس کے سبب 5 لاکھ مسافر متاثر ہوں گے دوسری طرف انتظامیہ نے، 6 ہزار سے زائد پولیس اہل کار سیکورٹی کے لیے تعینات کر دیے گئے ہیں۔

Please follow and like us:

مزید پڑھیں

عراق اور اردن کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

عراق اور اردن کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

سنہوا نیوز ایجنسی کے مطابق اردن کے شاہ عبد اللہ دوم نے ہفتے کے روز …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Facebook
Facebook
Twitter
Visit Us
YouTube
YouTube