امریکہ نے شمال مشرقی شام سے اپنا فوجی انخلاء مکمل کرلیا، امریکی وزیر دفاع

امریکی وزیر دفاع مارک اَیسپر نے کہا ہے کہ امریکہ نے شمال مشرقی شام سے اپنا فوجی انخلاء مکمل کرلیا ہے۔

برطانوی خبر رساں ادارے رائیٹر کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے اس امر پر زوردیا کہ امریکہ ضرورت کے مطابق شام میں کم تعداد میں فوج بھجوانے یا نکالنے کی صلاحیت برقرار رکھے گا۔ اس موقع پر امریکی وزیر دفاع نے تجویزد ی کہ مستقبل کیلئے ممکنہ طورپر تقریباً 600 فوجیوں کی تعداد برقرار رکھی جائے گی۔

Please follow and like us:

مزید پڑھیں

ایلس ویلز کی آج پاکستان آمد، 22 جنوری تک قیام کریں گی

امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز آج پاکستان آئیں گی، پاکستانی حکام سے باہمی امور …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Facebook
Facebook
Twitter
Visit Us
YouTube
YouTube