سی جی ٹی این گلوبل میڈیا سمٹ کا بیجنگ میں انعقاد

سی جی ٹی این گلوبل میڈیا سمٹ کا بیجنگ میں انعقاد

تیسرا سی جی ٹی این گلوبل میڈیا سمٹ اور نواں گلوبل ویڈیو میڈیا فورم چار دسمبر کو بیجنگ میں منعقد ہوا۔

موجودہ فورم کا موضوع ہے میڈیا اور ٹیکنالوجی ۔ فورم کے دوران سی جی ٹی این تھنک ٹینک کے قیام کا اعلان بھی کیا گیا۔ سمٹ میں دنیا بھر سے 300 سے زائد سیاسی و کاروباری شخصیات، اور سائنس وٹیکنالوجی کے شعبے سے وابسطہ افراد اور ملکی اور غیر ملکی مرکزی میڈیا اور” نیو میڈیا پلیٹ فارم” کے سربراہان بھی شریک ہوئے۔ شرکاء نے میڈیا انڈسٹری میں سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی کے تناظر میں درپیش چیلنجوں و مواقعوں اور 5G ٹیکنالوجی کے استعمال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

بطور میڈیا ٹائپ تھنک ٹینک، سی جی ٹی این تھنک ٹینک کا مقصد عالمی تھنک ٹینکس کے مابین تعاون کے فروغ سمیت ایک کھلا بین الاقوامی تبادلہ پلیٹ فارم تشکیل دیتے ہوئے مختلف ثقافتوں کے مابین مواصلات کو بڑھانا اور دنیا کے لئے متنوع آواز فراہم کرنا ہے۔

Please follow and like us:

مزید پڑھیں

ایلس ویلز کی آج پاکستان آمد، 22 جنوری تک قیام کریں گی

امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز آج پاکستان آئیں گی، پاکستانی حکام سے باہمی امور …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Facebook
Facebook
Twitter
Visit Us
YouTube
YouTube