وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ایک روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ایک روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سری لنکا کے دورے کے بعد ایک روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے۔

وزیر خارجہ آج دوحہ میں دوسرے کوالالمپور وزارتی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل وزیر خارجہ شاہ محمود نے سری لنکا کا بھی دو روزہ سرکاری دورہ کیا، دورے کے اختتام پر اور قطر روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پاکستان کے سری لنکا کے ساتھ تعلقات مثالی نوعیت کے ہیں، دونوں ممالک نے مشکل حالات میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا، ہمارا مستقبل ایک دوسرے سے وابستہ ہے۔

Please follow and like us:

مزید پڑھیں

عراق اور اردن کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

عراق اور اردن کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

سنہوا نیوز ایجنسی کے مطابق اردن کے شاہ عبد اللہ دوم نے ہفتے کے روز …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Facebook
Facebook
Twitter
Visit Us
YouTube
YouTube