برکینا فاسو میں چرچ پر شدت پسندوں کا حملہ، 14 افراد ہلاک

مغربی افریقا کے ملک برکینا فاسو میں چرچ پر شدت پسندوں کے حملے میں 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

خبررساں ایجنسی کےمطابق شدت پسندوں نےنائیجیریا کی سرحد کےقریب برکینا فاسو کےقصبے ہنتو کورا کے ایک پروٹیسٹینٹ چرچ میں سنڈے سروس کےدوران داخل ہو کر فائرنگ کی۔ اس موقع پر شدت پسندوں کی فائرنگ سے 14 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔ واقعے کے فوری بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

Please follow and like us:

مزید پڑھیں

کیلیفورنیا میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، واقعے میں 9 افراد ہلاک

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے علاقےCalabasas میں ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ہونے کے واقعے میں 9 افراد ہلاک …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Facebook
Facebook
Twitter
Visit Us
YouTube
YouTube