شمالی کوریا کا میزائل تجربہ جاپان کے لئے ایک خطرہ ہے، جاپانی وزیراعظم

شمالی کوریا کا میزائل تجربہ جاپان کے لئے ایک خطرہ ہے، جاپانی وزیراعظم

جاپان کے وزیراعظم شنزوابے نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے حال میں کیا جانے والا میزائل تجربہ جاپان کی سلامتی کے لئے ایک سنگین خطرہ ہے۔

جاپانی وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جاپان اپنے شراکت داروں کے ساتھ ملکر موجودہ صورتحال کی نگرانی کرے گا۔ ادھر شمالی کوریا نے جاپان کے خلاف دھمکی آمیز رویہ اپناتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی کوریا مستقبل میں جدید بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرے گا۔

Please follow and like us:

مزید پڑھیں

خطرناک ترین ممالک کی فہرست میں بھارت پانچویں نمبر پر آ گیا

خطرناک ترین ممالک کی فہرست میں بھارت پانچویں نمبر پر آ گیا

دنیا میں رہائش کے لیے خطرناک ترین ممالک کی فہرست میں بھارت پانچویں نمبر پر …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Facebook
Facebook
Twitter
Visit Us
YouTube
YouTube