یورپی ممالک بیت المقدس میں عام انتخابات کے لئے اسرائیل پر دباو ڈالیں، فلسطینی وزیر اعظم

یورپی ممالک بیت المقدس میں عام انتخابات کے لئے اسرائیل پر دباو ڈالیں، فلسطینی وزیر اعظم

فلسطین کے وزیراعظم محمد اشتیہ نے یورپی ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ مشرقی بیت المقدس میں عام انتخابات کے انعقاد کے لئے اسرائیل پر دباؤ ڈالیں۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ فلسطینی قیادت نے عام انتخابات کے انعقاد اور کسی بھی ایک پارٹی کی جانب سے چیلنجوں پر قابو پانے کے لئے اپنے پختہ سیاسی عزم کا اظہارکیا ہے۔ اس سے قبل فلسطین کے مرکزی الیکشن کمیشن کو حماس کی جانب سے تحریری جواب موصول ہوا ہے جس میں اس نے انتخابات میں شرکت کے لئے آمادگی ظاہر کی ہے۔

Please follow and like us:

مزید پڑھیں

کیلیفورنیا میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، واقعے میں 9 افراد ہلاک

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے علاقےCalabasas میں ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ہونے کے واقعے میں 9 افراد ہلاک …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Facebook
Facebook
Twitter
Visit Us
YouTube
YouTube