مودی سرکار کو ایک اور ناکامی کا سامنا، بی جے پی مہاراشٹر کے اقتدار سے باہر

مودی سرکار کو ایک اور ناکامی کا سامنا، بی جے پی مہاراشٹر کے اقتدار سے باہر

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جماعت بی جے پی بھارت کی سب سے امیر ترین اور فنانشل حب قرار دی جانے والی ریاست مہاراشٹر کے اقتدار سے باہر ہوگئی۔

ریاست مہاراشٹر میں تین روز سے جاری سیاسی جنگ کے بعد ریاست کا اقتدار شیوسینا، کانگریس اور این سی پی کے اتحاد کو مل گیا ہے۔مہاراشٹر اسمبلی کے نئے اراکین نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا، شیوسینا کے صدر ادھوٹھا کرے کل وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ گزشتہ روز بی جے پی کے راتوں رات بنائے گئے وزیر اعلیٰ نے اپنا استعفیٰ دیتے ہوئے اعلان کیا تھا کہ ان کی پارٹی کے پاس واضح اکثریت نہیں ہے۔

Please follow and like us:

مزید پڑھیں

ملک میں کہیں کہیں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران شمالی بلوچستان، بالائی اور …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Facebook
Facebook
Twitter
Visit Us
YouTube
YouTube