غزہ میں قابض اسرائیلی انتظامیہ کے فضائی حملے، حماس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا

غزہ میں قابض اسرائیلی انتظامیہ کے فضائی حملے، حماس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا

فلسطینی علاقوں پر قابض اسرائیلی انتظامیہ کے لڑاکا طیاروں نے آج غزہ میں تازہ فضائی حملے کئے۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق ان حملوں میں فلسطینی گروپ حماس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ رواں ماہ کے آغاز میں قابض انتظامیہ کی جانب سے فضائی حملوں کے نتیجے میں اسلامی جہاد گروپ کے اہم کمانڈر شہید ہوگئے تھے، جس کے بعد 2 روز تک جاری رہنے والے پرتشدد واقعات میں کم از کم 34 فلسطینیوں کی شہادت کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

Please follow and like us:

مزید پڑھیں

ملک میں کہیں کہیں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران شمالی بلوچستان، بالائی اور …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Facebook
Facebook
Twitter
Visit Us
YouTube
YouTube