ٹیم میں شامل کھلاڑیوں کی صلاحیتوں پر کوئی شک نہیں ہے، اظہر علی

ٹیم میں شامل کھلاڑیوں کی صلاحیتوں پر کوئی شک نہیں ہے، اظہر علی

پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ جن خامیوں کی وجہ سے ہم پہلا میچ ہارے، ان پر قابو پانے کی کوشش کریں گے۔

ایڈیلیڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہا کہ ٹیم میں شامل کھلاڑیوں کی صلاحیتوں پر کوئی شک نہیں ہے۔ اظہر علی نے کہا کہ بابراعظم کی ہرفارمیٹ میں اچھی کارکردگی ہے، اُنہیں اوپر کے نمبر پر بیٹنگ کروانا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ محمد رضوان نے دلیرانہ اننگز کھیلی جبکہ نسیم شاہ کو بہت احتیاط سے لے کر چلنا پڑے گا۔

Please follow and like us:

مزید پڑھیں

کیلیفورنیا میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، واقعے میں 9 افراد ہلاک

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے علاقےCalabasas میں ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ہونے کے واقعے میں 9 افراد ہلاک …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Facebook
Facebook
Twitter
Visit Us
YouTube
YouTube