تازہ ترین
مولانا فضل الرحمٰن جمہوری اصولوں کی پاسداری کریں، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

مولانا فضل الرحمٰن جمہوری اصولوں کی پاسداری کریں، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام ف کے راہنماء مولانا فضل الرحمٰن 1973ء کے آئین کے تناظر میں جمہوریت اور آئینی اصولوں کی پاسداری کریں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری کئے گئے اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن کی جانب سے مذاکرات کو بے معنی قراد دینا ایک افسوس ناک امر ہے، جبکہ مذاکرات جمہوری عمل کا حصہ ہے جس کے وہ خود داعی رہے ہیں۔

یہ بھی چیک کریں

امریکی صدر نے بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خطے میں مثبت کردار ادا کرے، وزیر خارجہ

امریکی صدر نے بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خطے میں مثبت کردار ادا کرے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت …

مولانا فضل الرحمٰن جمہوری اصولوں کی پاسداری کریں، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons