تازہ ترین
چین میں بین الاقوامی پتنگ میلے کا انعقاد

چین میں بین الاقوامی پتنگ میلے کا انعقاد

چین میں بین الاقوامی پتنگ میلے کا انعقاد کیا گیا۔

چین کے ساحل سمندر پر منعقد ہونے والے اس انٹرنیشنل پتنگ میلے میں چین سمیت مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے پتنگ بازوں نے شرکت کی اور پتنگ بازی کا شاندار مظاہرہ کیا۔ اس میلے میں شرکاء نے اپنی تیار کردہ منفرد اشکال کی رنگ برنگی دیوہیکل پتنگیں فضا میں اڑائیں تو آسمان رنگ برنگی دیدہ زیب پتنگوں سے سج اٹھا۔ اس پتنگ میلے میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور ایونٹ کو خوب انجوائے کیا۔

یہ بھی چیک کریں

چین میں نوول کرونا وائرس کی روک تھام کے لیئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال

چین میں نوول کرونا وائرس کی روک تھام کے لیئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال

چین میں نوول کرونا وائرس نمونیا کے خلاف بھرپور اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں اور اس سلسلے میں ٹیکنالوجی کا استعمال بھی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons