تازہ ترین
9.2 ارب ڈالر مالیت کا مین لائن ون منصوبہ سی پیک کا دل ہے، وفاقی وزیر ریلوے

9.2 ارب ڈالر مالیت کا مین لائن ون منصوبہ سی پیک کا دل ہے، وفاقی وزیر ریلوے

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ 9.2 ارب ڈالر مالیت کا مین لائن ون منصوبہ سی پیک کا دل ہے۔

چین کے ڈی جی نیشنل ریلوے ایڈمنسٹریشن اور انکے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ منصوبہ پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات کو مزید وسعت دے گا، کراچی سے راولپنڈی تک سفر کا دورانیہ صرف 10 گھنٹے رہ جائے گا۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ منصوبہ ملک کی مجموعی پیداوار بڑھانے میں مددگار ثابت ہوگا، منصوبے سے بذریعہ ٹرین رابطہ چین، وسط ایشیا اور ایران سے ہو جائے گا۔

یہ بھی چیک کریں

امریکی صدر نے بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خطے میں مثبت کردار ادا کرے، وزیر خارجہ

امریکی صدر نے بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خطے میں مثبت کردار ادا کرے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons