دورہ آسٹریلیا، قومی ٹیم نے کرکٹ آسٹریلیا الیون کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

دورہ آسٹریلیا، قومی ٹیم نے کرکٹ آسٹریلیا الیون کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

قومی کرکٹ ٹیم نے دورہ آسٹریلیا کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے کرکٹ آسٹریلیا الیون کو 6 وکٹوں شکست دے دی۔

سڈنی کے بینکس ٹاون کے میدان پر کھیلے گئے پریکٹس میچ میں میزبان الیون نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، اور 6 وکٹوں کے نقصان پر 134 رنز بنائے۔ پاکستان نے مقررہ ہدف 18ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ یاد رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی 3 نومبر کو کھیلا جائے گا۔

Please follow and like us:

مزید پڑھیں

ہندوستان کی جانب سے ایک خود ساختہ حملے کا سخت اندیشہ ہے، وزیر اعظم

ہندوستان کی جانب سے ایک خود ساختہ حملے کا سخت اندیشہ ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم ہندوستان کے ساتھ ساتھ عالمی برادری …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Facebook
Facebook
Twitter
Visit Us
YouTube
YouTube