روس کا اسرائیل پر فلسطینیوں کی املاک منہدم کرنے کا سلسلہ فوری بند کرنے پر زور

روس نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ مغربی کنارے میں غیرقانونی بستیوں کی تعمیر اور فلسطینیوں کی املاک منہدم کرنے کا سلسلہ فوری طور پر بند کرے۔

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے حوالے سے اجلاس میں روس کے مندوب Vasily Nebenzya نے کہا کہ صورتحال پر فوری طور پر قابو پانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے صورتحال کی بہتری کے لئے فوری اقدامات کرنے پر زوردیا۔

Please follow and like us:

مزید پڑھیں

وزیراعظم عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لیئے کل ڈیووس روانہ ہوں گے

عالمی اقتصادی فورم میں شرکت، وزیراعظم کل ڈیووس روانہ ہوں گے

وزیراعظم عمران خان عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لیئے تین روزہ دورے پر کل …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Facebook
Facebook
Twitter
Visit Us
YouTube
YouTube