تازہ ترین
دوسرا ٹی ٹوئنٹی: سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

دوسرا میچ کیلئے قومی ٹیم کے اسکواڈ میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں، افتخار احمد اور فہیم اشرف کو ڈراپ کرکے فخر زمان اور وہاب ریاض کو پلیئنگ الیون میں شامل کیا گیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے 6 بجے شروع ہو گا۔

یہ بھی چیک کریں

سعودی حکومت کا حج معاہدے مؤخر کرنے پر زور

سعودی حکومت کا حج معاہدے مؤخر کرنے پر زور

سعودی عرب کی حکومت نے دنیا بھر کے ممالک پر زوردیاہے کہ وہ اس سال …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons