تازہ ترین
فرانسیسی مرغا عدالتی جنگ جیت گیا

فرانسیسی مرغا عدالتی جنگ جیت گیا

فرانس میں ایک مرغے نے عدالتی جنگ جیت لی ہے۔

فرانس کے ایک دیہی علاقے سینٹ پیری ڈی اولیرون میں مورس نامی مرغے کے خلاف پڑوسیوں کی جانب درخواست میں شکایت کرتے ہوئے کہا گیا تھا کہ مرغا تیز آواز میں بانگ دیتا ہے جس کی وجہ سے اہل محلہ بے حد پریشان ہیں۔ عدالت نے مرغے کو خاموش کروانے کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے فیصلہ دیا کہ مرغے کو صبح سویرے بانگ دینے سے روکا نہیں جا سکتا۔

یہ بھی چیک کریں

امریکی صدر نے بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خطے میں مثبت کردار ادا کرے، وزیر خارجہ

امریکی صدر نے بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خطے میں مثبت کردار ادا کرے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons