مسئلہ فلسطین سعودی عرب کا اولین مسئلہ تھا اور رہے گا، خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان!

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین سعودی عرب کا کلیدی مسئلہ تھا اور رہے گا۔ تیونس میں 30ویں عرب سربراہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 1967ء کے سرحدی دائرے میں خود مختار فلسطینی ریاست کا قیام اور مشرقی بیت المقدس کو اس کا دارالحکومت بنایا جانا فلسطینیوں کا جائز حق ہے، جبکہ سعودی عرب گولان کی شامی پہاڑیوں کی خودمختاری کے منافی ہر کارروائی کو پوری قوت کے ساتھ مسترد کرتا ہے۔

Please follow and like us:

مزید پڑھیں

ایلس ویلز کی آج پاکستان آمد، 22 جنوری تک قیام کریں گی

امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز آج پاکستان آئیں گی، پاکستانی حکام سے باہمی امور …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Facebook
Facebook
Twitter
Visit Us
YouTube
YouTube