تازہ ترین

روز مرہ استعمال کے لئے آسان چینی اسباق

پہلا سبق: سلام کہنا

دوسرا سبق: شکریہ ادا کرنا اور معافی مانگنا

تیسرا سبق: سالگرہ کی خوشی منانا

چوتھا سبق: الوداع کہنا

پانچواں سبق: مدد لینا

چھٹا سبق: ملاقات کرنا

ساتواں سبق: ٹیلی فون پر گفتگو

آٹھواں سبق: کسی فرد کے بارے میں بات چیت

نواں سبق: مزاج کے بارے میں بات چیت

دسواں سبق: پیشے کے بارے میں بات چیت

یہ بھی چیک کریں

Guide to apply for Chinese Government Scholarship

Introduction to Chinese Government Scholarships In order to promote the mutual understanding, cooperation and exchanges …

روز مرہ استعمال کے لئے آسان چینی اسباق” ایک تبصرہ

  1. 你好!سلام! سر اگر آپ ٰاین۔ایچ۔ کے جاپان اردو کی طرز پر چائنیز زبان سیکھانا شروع کریں تو میرے خیال میں لوگ بہت تیزی سے چائنیز زبان سیکھ جائٰیں گے۔ سر ہم پاکستانی عوام چائنیز زبان سیکھنا چاہتی ہے لیکن پاکستان میں اِس پر کوئی خاص کام نہیں ہو رہا۔ میں نے یہاں پر چائنیز اسباق دیکھے لیکن مجھے اِس بات پر حیرانی ہوئی کہ صرف آڈیوز آپ لوڈ کی ہوئی ہیں۔ اگر آپ لوگ پھین ین کو اردو صوتی نظام میں تبدیل کر کے لوگوں کو سمجھائیں تو آسان فہم ہو گا۔ اور اگر آپ ہر سبق کے پی ڈی ایف میں آپ لوڈ کریں تو اور بھی زیادہ آسان ہو جاے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons