تازہ ترین

اناہیتا سجاد

اناہیتا سجاد نام  
April 11,1982تاریخ پیدائش
حمل  برج
ریڈیو براڈ کاسٹر اور وی او آرٹسٹ  پیشہ
فطرت ، آرٹ ، موسیقی کی تلاش  مشغلہ
تمام رنگ   پسندیدہ رنگ
سٹیک اور بار بی کیو  پسندیدہ پکوان
راول ڈیم اور ٹریل 5  پسندیدہ جگہ 
خصوصیت کے ساتھ کوئی نہیں، کیونکہ ہم روزانہ کسی نا کسی سے متاثر ہوجاتے ہیں  پسندیدہ شخصیت
لان ٹینس  پسندیدہ کھیل
پاکستان، سپین اور اٹلی کا شہر وینس  پسندیدہ ملک
خاص طور پر کوئی نہیں، لیکن رومی کی شاعری اچھی لگتی ہے  پسندیدہ شاعرtd>

یہ بھی چیک کریں

عدنان سلمان

عدنان سلمان نام   9/1/1984تاریخ پیدائش عقرب  برج آرٹسٹ  پیشہ طنز و مزاح  مشغلہ سبز  …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons