چین میں تخفیف غربت اور دیہی حیات کاری کے حوالے سے ماہرین کا وژن

قومی عوامی کانگریس کے نمائندے چاؤ وائیں پھنگ، آنہوئی اکیڈمی آف زرعی سائنس کے نائب صدر کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں اور ایک طویل عرصے سے زراعت، دیہی علاقوں اور کسانوں سے وابستہ امور میں مصروف ہیں۔ 

رواں برس کی قومی عوامی کانگریس کے اجلاس میں اُن کی جانب سے غربت کے خاتمے اور دیہی حیات کاری کو مؤثر طریقے سے جوڑنے کے لئے ایک تجویز پیش کی جائے گی جس کے اہم نکات میں یہ شامل ہیں۔ اول، دیہی بنیادی ڈھانچے میں بہتری اور تعمیر کی مضبوطی جس میں بنیادی طبی نگہداشت اور سڑکوں کی تعمیر کو مزید مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔ دوم، ایسی پالیسیاں ترتیب دی جائیں جس سے لوگ روزگار یا کاروبار کے لیے دیہی علاقوں کا رخ کریں۔ سوم، خدمات کی صلاحیتوں کو بہتر بنایا جائے اور کاشتکاروں اور زرعی پیداوار کے لئے سائنسی اور تکنیکی مدد فراہم کی جائے۔

یہ خبر پڑھیئے

پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا

پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا

پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ شیڈول …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons