پی ایس ایل کے 16 مارچ تک کے میچز 50 فیصد تماشائیوں کے ساتھ ہی ہوں گے، پی سی بی

پی ایس ایل کے 16 مارچ تک کے میچز 50 فیصد تماشائیوں کے ساتھ ہی ہوں گے، پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے 16 مارچ تک کے میچز 50 فیصد تماشائیوں کے ساتھ ہی ہوں گے۔

پی سی بی کے ڈائریکٹر میڈیا سمیع الحسن برنی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ فواد احمد اور تین لوگ جو کرونا سے متاثر ہوئے ہیں وہ 10 روز تک قرنطینہ میں رہیں گے، ان کے دوبارہ جمعرات کو ٹیسٹ کیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل اسٹیڈیم اور براڈ کاسٹنگ اسٹاف کے بھی ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں، اس وقت بائیو سکیور ببل میں 300 لوگ ہیں۔ ڈائریکٹر میڈیا کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کی ساکھ کو برقرار رکھنے کے لیے ہرممکن کوشش کر رہے ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا

پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا

پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ شیڈول …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons