وزیر خارجہ کا پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان اقتصادی تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور

وزیر خارجہ کا پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان اقتصادی تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان اقتصادی تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

انہوں نے اسلام آباد میں ملائیشیا میں تعینات پاکستان کی ہائی کمشنر آمنہ بلوچ سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان مشترکہ مذہب اور ثقافت پر مبنی تاریخی برادرانہ تعلقات ہیں۔

شاہ محمود قریشی نے پاکستانی ہائی کمشنر کو ملائیشیا میں پاکستانی محنت کشوں کی فلاح و بہبود پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت کی۔

یہ خبر پڑھیئے

پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا

پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا

پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ شیڈول …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons