جنوبی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں طالبان کمانڈر ہلاک

جنوبی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں طالبان کمانڈر ہلاک

جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں طالبان کمانڈر مارا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا جس دوران فائرنگ کے تبادلے میں طالبان کمانڈر نورستان عرف حسن بابا ہلاک ہوگیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن جنوبی وزیرستان کے علاقے شرمنگی میں کیا گیا اور اس میں ہلاک طالبان کمانڈر2007 سے 50 اہلکاروں کی شہادت میں ملوث تھا۔

یہ خبر پڑھیئے

پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا

پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا

پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ شیڈول …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons