سعودی فرماں روا اور امریکی صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، اہم اُمور زیرغور

سعودی فرماں روا اور امریکی صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، اہم اُمور زیرغور

سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے امریکی صدر جوبائیڈن سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، جس میں انہوں نے نومنتخب صدر کو صدارت کا منصب سنبھالنے پر اُنہیں مبارکباد دی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق شاہ سلمان نے دوران گفتگو خطے کے اہم امور اور مشترکہ مفادات کی پیشرفت پر بھی بات چیت کی۔ اس موقع پر امریکی صدر جوبائیڈن نے خطے اور دنیا میں سلامتی اور استحکام کی خواہش کا اظہار کیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق شاہ سلمان نے دوران گفتگو خطے کے اہم امور اور مشترکہ مفادات کی پیشرفت پر بھی بات چیت کی۔

یہ خبر پڑھیئے

پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا

پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا

پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ شیڈول …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons