ایران کی حمایت یافتہ شامی ملیشیا کے ٹھکانوں پر امریکی فضائی حملہ

ایران کی حمایت یافتہ شامی ملیشیا کے ٹھکانوں پر امریکی فضائی حملہ

پچیس تاریخ کو اے پی سے ملی اطلاعات کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے شام میں ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ کرنے کا حکم دیا۔

امریکی وزارت دفاع نے پچیس تاریخ کو کہا کہ امریکی فوج نے اسی روز مشرقی شام میں واقع ایران کی حمایت یافتہ ملیشیا کے متعدد ٹھکانوں پر فضائی حملہ کیا ہے۔ روئٹرز کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے اس حملے کی منظوری دی تھی۔

یہ خبر پڑھیئے

پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا

پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا

پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ شیڈول …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons