افغانستان میں چیک پوسٹ کے قریب کار بم دھماکہ، 6 اہلکار جاں بحق

افغانستان میں چیک پوسٹ کے قریب کار بم دھماکہ، 6 اہلکار جاں بحق

افغانستان کے مغربہ صوبہ ہرات میں کار بم دھماکے میں 6 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔

مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ رات ضلع کوہسان میں فوجی ناکے کے قریب کار بم دھماکے اور طالبان کے ساتھ جھڑپوں کے نتیجے میں 6 فوجی اہلکار جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ ہرات کے گورنر سید وحید قتالی نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان اور فوجی اہلکاروں کے درمیان جھڑپیں کئی گھنٹوں تک جاری رہیں، تاہم اس ضمن میں طالبان کی جانب سے تاحال کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔

یہ خبر پڑھیئے

پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا

پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا

پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ شیڈول …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons