علاقائی امن کیلئے سازگار ماحول قائم کرنا بھارت کی ذمہ داری ہے، معید یوسف

علاقائی امن کیلئے سازگار ماحول قائم کرنا بھارت کی ذمہ داری ہے، معید یوسف

قومی سلامتی کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ علاقائی امن کے لئے سازگار ماحول قائم کرنا بھارت کی ذمہ داری ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاک بھارت ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز کے درمیان حالیہ بات چیت کے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے بارہا علاقائی امن پر زور دیا ہے۔ ڈاکٹرمعید نے کہا کہ پاکستان کی کاوشوں کی بدولت ہی بھارت خطے میں امن کیلئے باہمی افہام و تفہیم پر عمل پیرا ہے۔ معاون خصوصی نے کہا کہ تنازعہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی متعلقہ قراردادوں کے تحت خوش اسلوبی سے حل کیا جانا چاہئے۔

یہ خبر پڑھیئے

پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا

پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا

پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ شیڈول …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons