جرمن چانسلر نے کرونا وائرس کی تیسری لہر کا خدشہ ظاہر کر دیا

جرمن چانسلر نے کرونا وائرس کی تیسری لہر کا خدشہ ظاہر کر دیا

جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کرونا وائرس کی تیسری لہر کا خدشہ ظاہر کر دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ لاک ڈاؤن سے بچنے کیلئے احتیاط اور سمجھداری سے کام لینا ہو گا۔ امریکی ریسرچرز نے نیویارک میں جنوبی افریقہ میں موجود کرونا کی نئی قسم کے کیسز کی تصدیق کردی ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ فروری کے وسط تک نیویارک میں کرونا کی نئی قسم کے 12 فیصد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا

پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا

پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ شیڈول …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons