سعودی حکومت، کرونا کیسز سامنے آنے پر 10 مساجد عارضی طور پر بند

سعودی حکومت، کرونا کیسز سامنے آنے پر 10 مساجد عارضی طور پر بند

سعودی حکومت نے کرونا کیسز سامنے آنے پر 10 مساجد کو عارضی طور پر بند کر دیا ہے۔

سعودی وزارت مذہبی امور نے یہ فیصلہ نمازیوں میں کرونا کیسز سامنے آنے کے بعد کیا۔ عرب میڈیا کا کہنا ہےکہ بند کی جانے والی دس مساجد میں سے 3 کو مکمل طور پر سینیٹائز کرنے کے بعد دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں حالیہ ہفتوں میں 135 مساجد کو کرونا کیسز سامنے آنے پر بند کیا گیا جن میں سے 108 کو مکمل طور پر سینیٹائز کر کے بعد میں کھولا گیا۔ دوسری جانب کرونا کے باعث اردن میں ہر جمعے کے روز کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جب کہ اتوار سے کام کی جگہوں پر 30 فیصد ملازمین کو کام کی اجازت ہو گی۔

یہ خبر پڑھیئے

پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا

پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا

پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ شیڈول …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons