تازہ ترین اطلاعات کے مطابق چوبیس فروری کی صبح چھ بج کر 29 منٹ پر چین کا تھیان آن ون مشن کامیابی کے ساتھ مریخ کے پارکنگ مدار میں داخل ہوگیا ہے۔
اس مدار میں یہ مشن تین ماہ تک مختلف سائنسی تحقیقات کرے گا اور اس کے ساتھ ساتھ مریخ کی سطح پر لینڈنگ کی تیاریاں بھی مکمل کرے گا۔