پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 6 وکٹس سے شکست دے دی

پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 6 وکٹس سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹس سے شکست دے دی ہے۔

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری ایونٹ کے پانچویں میچ میں ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹس کے نقصان پر 193 رنز بنائے۔ جوابی اننگز میں پشاور زلمی نے مقررہ ہدف  19 اوورز میں 4 وکٹس کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

پشاور زلمی نے ملتان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ ملتان نے پہلے کھیلتے ہوئے پشاور کو جیت کیلئے 194 رنز کا ہدف دیا۔

ملتان کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 193 رنز بنائے۔ کپتان محمد رضوان 41، جیمز ونس 84 اور صہیب مقصود 36 رنز بناکر نمایاں رہے۔ پشاور زلمی کی جانب سے ثاقب محمود نے 2 اور محمد عرفان اور محمد عمران نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

یہ خبر پڑھیئے

پی ایس ایل 6: یونائیٹڈ نے گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا

پی ایس ایل 6: یونائیٹڈ نے گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو کراچی میں کھیلے گئے میچ میں 6 وکٹوں …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons