شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی کارروائی، مطلوب دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی کارروائی، مطلوب دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی کارروائی کے دوران تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر ہلاک ہوگیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر میر علی میں کی گئی کارروائی کے دوران حافظ گل بہادر گروپ کا دہشتگرد کمانڈر حسن عرف سجنا ہلاک ہوگیا، جو 22 فروری کو میر علی میں 4 خواتین کے قتل میں ملوث تھا۔

حسن عرف سجنا پاک فوج اور شہریوں کے خلاف دہشتگردی کی سرگرمیوں، اغوا برائے تاوان، ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری اور دہشتگردوں کی بھرتی میں بھی ملوث رہا۔

یہ خبر پڑھیئے

پی ایس ایل 6: یونائیٹڈ نے گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا

پی ایس ایل 6: یونائیٹڈ نے گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو کراچی میں کھیلے گئے میچ میں 6 وکٹوں …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons