پاکستان اور سری لنکا کے مختلف شعبوں میں مفاہمت کی متعدد یادداشتوں پر دستخط

پاکستان اور سری لنکا کے مختلف شعبوں میں مفاہمت کی متعدد یادداشتوں پر دستخط

وزیراعظم عمران خان کی سری لنکن ہم منصب مہندرا راجہ پکسے سے ون آن ون ملاقات ہوئی۔

ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان دو طرفہ امور اور علاقائی صورتحال پر بات چیت ہوئی۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان وفود کی سطح پر بھی مذاکرات ہوئے۔ پاکستان اور سری لنکا کے وزرائے اعظم کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر گفتگو ہوئی۔ دونوں ممالک کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط بھی کیے گئے۔

یہ خبر پڑھیئے

پی ایس ایل 6: یونائیٹڈ نے گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا

پی ایس ایل 6: یونائیٹڈ نے گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو کراچی میں کھیلے گئے میچ میں 6 وکٹوں …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons