صنعتوں کی کارکردگی میں بہتری آنا شروع ہو گئی ہے، عمر ایوب

صنعتوں کی کارکردگی میں بہتری آنا شروع ہو گئی ہے، عمر ایوب

وزیر توانائی ڈویژن عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ صنعتوں کو بجلی کی رعایتی نرخوں پر فراہمی اور بجلی کے زیادہ استعمال کے اوقات کے عوامل کے خاتمے کے باعث اس سال جنوری میں بجلی کے صنعتی استعمال میں 17 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔

وفاقی وزیر نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ صنعتوں کی کارکردگی میں بہتری آنا شروع ہو گئی ہے جو حقیقی تبدیلی ہے۔ انہوں نے کہا کہ توانائی ڈویژن نے وزیراعظم عمران خان کے تصور کو عملی جامہ پہناتے ہوئے صنعتی شعبے کو بجلی کی فراہمی رعایتی نرخوں پر شروع کر دی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

سی پیک خصوصی اقتصادی زون صنعتکاری کے فروغ کے لئے نہایت اہمیت کا حامل ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی وترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا ہے کہ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons