چینی صدر کا برونائی کے قومی دن کے موقع پر مبارکباد کا پیغام

چینی صدر کا برونائی کے قومی دن کے موقع پر مبارکباد کا پیغام

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے تیئیس تاریخ کو برونائی کی آزادی کی 37 ویں سالگرہ کے موقع پر برونائی کے سلطان حسن البلقیا کے نام ایک مبارکباد کا پیغام بھیجا۔

انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ چین اور برونائی دوستانہ ہمسایہ ممالک ہیں۔ دونوں ممالک نے کووڈ -۱۹ کے خلاف جنگ میں تعاون کرتے ہوئے اسٹریٹجک شراکت دارانہ تعلقات کی گہری بنیاد اور مضبوط لچک کا جامع اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ سلطان حسن البلقیا  کے ساتھ  مل کر دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے فروغ کے خواہاں ہیں ۔ 

یہ خبر پڑھیئے

چین کی اعلی قیادت کا ملک کی اقتصادی سماجی ترقی سے متعلق مفصل تبادلہ خیال

چین کی اعلی قیادت کا ملک کی اقتصادی سماجی ترقی سے متعلق مفصل تبادلہ خیال

چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو نے 26 تاریخ کو قومی اقتصادی اور …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons