امریکا نے میانمار کے مزید دو جرنیلوں پر پابندیاں عائد کر دیں

امریکا نے میانمار کے مزید دو جرنیلوں پر پابندیاں عائد کر دیں

امریکا نے میانمار کے مزید دو جرنیلوں پرپابندیاں عائد کر دیں۔

امریکی وزیرخارجہ انتھونی بلنکن کا کہنا ہے کہ عوام کی رائے کو دبانے والے اوران پر تشدد کرنے والوں کے خلاف مزید سخت اقدامات بھی کیے جا سکتے ہیں۔ اس سے قبل یورپی یونین بھی میانمارکے فوجی سربراہوں پر پابندیوں کی منظوری دے چکی ہے۔

خیال رہے کہ میانمار میں یکم فروری کو فوج نے جمہوری حکومت کا تختہ الٹ کراقتدار پر قبضہ کیا تھا جس کے بعد آنگ سان سوچی سمیت کئی رہنما گرفتار ہیں جب کہ ملک بھرمیں فوجی بغاوت کے خلاف شدید احتجاج جاری ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

چین کی اعلی قیادت کا ملک کی اقتصادی سماجی ترقی سے متعلق مفصل تبادلہ خیال

چین کی اعلی قیادت کا ملک کی اقتصادی سماجی ترقی سے متعلق مفصل تبادلہ خیال

چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو نے 26 تاریخ کو قومی اقتصادی اور …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons