بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر 93 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست

بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر 93 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست کر دی۔

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے جنوری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 93 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کی ہے جس پر نیپرا 25 فروری کو سماعت کرے گا۔ دوسری جانب نیپرا آج کے الیکٹرک کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواستوں پر بھی سماعت کرے گا۔

یہ خبر پڑھیئے

چین کی اعلی قیادت کا ملک کی اقتصادی سماجی ترقی سے متعلق مفصل تبادلہ خیال

چین کی اعلی قیادت کا ملک کی اقتصادی سماجی ترقی سے متعلق مفصل تبادلہ خیال

چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو نے 26 تاریخ کو قومی اقتصادی اور …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons