بھارت کشمیریوں کے اپنی تقدیر کا فیصلہ کرنے کے حقوق کا احترام کرے، ایران

بھارت کشمیریوں کے اپنی تقدیر کا فیصلہ کرنے کے حقوق کا احترام کرے، ایران

ایران نے بھارت سے کہا ہے کہ وہ کشمیریوں کے اپنی تقدیر کا فیصلہ کرنے کے حقوق کا احترام کرے۔

ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ہم بھارت اور پاکستان کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں تاکہ ایران کشمیری عوام کے مفاد میں اس دیرینہ تنازع کو حل کرنے میں اپنے تعمیری کردار کا تعین کر سکے۔

انہوں نے کہاکہ ایران نے ہمیشہ کشمیری عوام کے حقوق کااحترام کرنے کی ضرورت پرزوردیا ہے اورہماری یہ پالیسی جاری رہے گی۔

یہ خبر پڑھیئے

چین کی اعلی قیادت کا ملک کی اقتصادی سماجی ترقی سے متعلق مفصل تبادلہ خیال

چین کی اعلی قیادت کا ملک کی اقتصادی سماجی ترقی سے متعلق مفصل تبادلہ خیال

چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو نے 26 تاریخ کو قومی اقتصادی اور …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons