ایران نے ایٹمی تنصیبات معائنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا

ایران نے ایٹمی تنصیبات معائنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا

ایران نے اقوام متحدہ کے جوہری ہتھیاروں کی نگرانی کرنے والے ادارے کو مختصر نوٹس پر اپنی ایٹمی تصیبات کے معائنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔

عالمی جوہری توانائی کے ادارے ایجنسی کے سربراہ Rafael Grossi نے تصدیق کی ہے کہ کل سے نافذالعمل ہونے والے ایرانی قانون کے تحت ایران عالمی ایٹمی ادارے کے ماہرین کو مختصر نوٹس پر اپنے جانب سے مقررہ اور خفیہ جوہری تنصیبات کے معائنے کی اجازت نہیں دے گا تاہم انہوں نے کہا کہ ایران نے اقوام متحدہ کے معائنہ کاروں کو اپنی جوہری تنصیبات تک رسائی کی مہلت میں تین ماہ کی توسیع پر رضامندی ظاہر کی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

پی ایس ایل 6: ملتان سلطانز نے قلندرز کو 7 وکٹ سے شکست دے دی

پی ایس ایل 6: ملتان سلطانز نے قلندرز کو 7 وکٹ سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 7 …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons