70 دنوں کے دوران کم ازکم 40 کلو چاکلیٹ کھائی ہے، جیسمین ہیریسن

70 دنوں کے دوران کم ازکم 40 کلو چاکلیٹ کھائی ہے، جیسمین ہیریسن

بحراوقیانوس تنہا پار کرنے والی 21 سالہ جیسمین ہیریسن کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس سفر کے دوران صرف چاکلیٹ اور بسکٹس کھائے۔

ان کا  کہنا ہے کہ انہوں نے 70 دنوں کے دوران کم ازکم 40 کلو چاکلیٹ کھائی ہے۔ جیسمین ہیریسن نے اپنے اس سفر سے متعلق مزید کہا کہ ’انہیں امید ہے کہ اُن کا یہ کارنامہ دوسروں کو اپنی صلاحیتوں کو پہچاننے میں مدد دے گا۔

واضح رہے کہ شمالی یارکشائر کی 21 سالہ سوئمنگ ٹیچر جیسمین ہیریسن نے اپنے بحری سفر کا آغاز دسمبر میں ’کینری آئی لینڈ‘ میں ’لا گومیرا‘  کے ساحل سے کیا تھا۔ جیسمین تین ہزار میل کا سفر صرف  70 دن، 3 گھنٹے اور 48 منٹ میں طے کر کے ’اینٹی گا‘ پہنچیں۔

یہ خبر پڑھیئے

پی ایس ایل 6: ملتان سلطانز نے قلندرز کو 7 وکٹ سے شکست دے دی

پی ایس ایل 6: ملتان سلطانز نے قلندرز کو 7 وکٹ سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 7 …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons