برطانیہ میں آج سے لاک ڈاؤن میں مرحلہ وار نرمی کا اعلان متوقع

برطانیہ میں آج سے لاک ڈاؤن میں مرحلہ وار نرمی کا اعلان متوقع

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن ملک میں جاری لاک ڈاؤن میں مرحلہ وار نرمی سے متعلق آج اعلان کرینگے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق بورس جانسن چار مرحلوں میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان کرسکتے ہیں، پہلے مرحلے میں 8 مارچ سے اسکولوں کے کھولنے اور 6 افراد پر مشتمل آؤٹ ڈور پارٹی کی اجازت دی جا سکتی ہے۔ ٹینس اور باسکٹ بال جیسے اسپورٹس پر سے 29 مارچ سے پابندی ہٹائی جاسکتی ہے، اپریل میں دوسرے مرحلے کے دوران غیر ضروری اشیاء کی دکانیں کھولی جاسکتی ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

چین کی تیار کردہ تیسری ویکسین بھی کووڈ۔19 کے خلاف انتہائی مؤثر قرار

چین کی تیار کردہ تیسری ویکسین بھی کووڈ۔19 کے خلاف انتہائی مؤثر قرار

وال اسٹریٹ جرنل نے چوبیس تاریخ کو ایک رپورٹ میں کہا کہ کووڈ۔19کی علامات کے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons