اداکارہ ماہرہ خان کی ویب سیریز ’’بارہواں کھلاڑی‘‘ کا ٹیزر جاری

اداکارہ ماہرہ خان کی ویب سیریز ’’بارہواں کھلاڑی‘‘ کا ٹیزر جاری

اداکارہ ماہرہ خان کی ویب سیریز ’’بارہواں کھلاڑی‘‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔

ماہرہ خان نے حال ہی میں اداکاری کے ساتھ پروڈکشن کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا ہے-

ویب سیریز کی کہانی کرکٹ پر مبنی ہے۔ جاری کردہ ٹیزر میں معروف گلوکار علی ظفر کے بھائی دانیال ظفر اور یوٹیوبر شاہ ویر جعفری کی کرکٹ میں لڑائی دکھائی گئی ہے۔ دیگر کاسٹ میں کنزہ ہاشمی، میرا سیٹھی اور سرمد سلطان کھوسٹ سمیت بہت سے فنکار اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گئے-

یاد رہے کہ ماہرہ خان نے حال ہی میں اداکاری کے ساتھ پروڈکشن کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا ہے اور اس ضمن میں انہوں نے کچھ روز قبل ہی اپنی پروڈکشن میں بننے والی پہلی ویب سیریز کا پوسٹر بھی جاری کیا تھا جسے شائقین کی جانب سے کافی پذیرائی ملی۔

یہ خبر پڑھیئے

پی ایس ایل 6: ملتان سلطانز نے قلندرز کو 7 وکٹ سے شکست دے دی

پی ایس ایل 6: ملتان سلطانز نے قلندرز کو 7 وکٹ سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 7 …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons